Sunday, January 2, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1890


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
شب قدر آخری عشرے کی طاق راتوں میں ڈھونڈنے کا بیان
حدیث نمبر
1890
 حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُجَاوِرُ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ وَيَقُولُ تَحَرَّوْا لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ
محمد، عبدہ، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ شب قدر کو رمضان کے آخری عشرے میں تلاش کرو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

1 comment:

  1. I really like this article. I search many time this type of article, thanks for sharing this.
    buy online abayas in pakistan

    ReplyDelete