Friday, December 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1297


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
مشرکین کی نابالغ اولاد کا بیان۔
حدیث نمبر
1297
حَدَّثَنِا حِبَّانُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَوْلَادِ الْمُشْرِکِينَ فَقَالَ اللَّهُ إِذْ خَلَقَهُمْ أَعْلَمُ بِمَا کَانُوا عَامِلِينَ
حبان بن موسی، عبدﷲ ، شعبہ، ابوبشر، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم سے مشرکین کی اولاد کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا کہ جب ﷲ تعالی نے ان کو پیدا کیا تو وہ زیادہ جانتا ہے اس بات کو جو وہ کرنے والے ہوں گے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment